کینڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے مقابلے سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی۔

پالے کیلے سٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش شروع ہو گئی جس پر گراؤنڈز سٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اڑھائی بجے شروع ہو گا۔